اردو - COVID-19 Services Moreland

بہت سے کاروبار متاثر ہوئے ہیں۔ انتہائی ضرورت کی خدمات کھلی ہیں لیکن دوسرے کاروباروں کو کچھ تبدیلیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ یہاں مزید تفصیل دیکھیں۔ 

ان ویب سائیٹس سے معلومات لیں اور صورتحال سے آگاہ رہیں: 

اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہمیں عارضی طور پر اپنی کچھ خدمات اور مقامات کو بند کرنا پڑ رہا ہے۔ ہماری کمیونٹی اور عملے کی صحت اور حفاظت ہماری ترجیح ہے۔

عمومی (General)

معمّر افراد اور کمیونٹی کی مدد (Aged and Community Support)

گھرانوں کے لیے مدد (Family Support)

 

معلومات اور پابندیوں میں تیزی سے تبدیلی آ سکتی ہے۔ یہاں تازہ معلومات دیکھتے رہیں  coronavirus.vic.gov.au/urdu

 

 MORELAND کی خدمات

عمومی (General)

سروس یا مقام

صورتحال

 کسٹمر سروس سنٹر بند ہیں

 

بند

سوئیاں اور تیز دھار آلات بحفاظت پھینکنا

(کسٹمر سروس سنٹر کے لیے)

 

بند

لائبریریاں

 

بند

Brunswick باتھس

 

کھلا ہے 

Oak Park سپورٹس اینڈ ایکواٹک سنٹر 

 

کھلا ہے 

Coburg اولمپک پول

 

بند

Pascoe Vale کھلی جگہوں پر سوئمنگ 

 

بند

کھیل کے میدان،  سکیٹ پارکس، کھلی 

جگہوں میں جم کی سہولیات

کھلا ہے  

مفتوحکھیل اور تفریح

 

بند

Oxygen Youth Space 

 

بند

شہریت کی تقریبات (روبرو)

 

معطّل

Counihan گیلری

 

بند

کوڑا اٹھانے کی خدمات

 

جاری

کرایے پر ہال اور پروگراموں کے مقامات

 

بند

    • مزید معلومات (More information)

      کسٹمر سروس سنٹر بند ہیں

       ہم اب بھی آپ کو معلومات اور خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔ 

      ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے بات کرنے کے لیے 92401919 

       

      سوئیاں اور تیز دھار آلات بحفاظت پھینکنا

      (کسٹمر سروس سنٹر کے لیے)

      Merri Health سے بات کریں

      93 Bell St, Coburg. 1300 637 744

       

      لائبریریاں

      آن لائن لائبریری خدمات دستیاب ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں

      744اںایریریئلاااںتلاکےارتناجادیزما

      آن لائن لائبریری خدمات دستیاب ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریںتلاکےارتناجادیزما۔ںیہابایتسداتامدخایریریئلاانئلاالآااںیھکید

      moreland.vic.gov.au/libraries

      ترسیل

       

      Oxygen Youth Space

      یہ ٹیم نوجوانوں کی ہر قسم کی مدد کے لیے آن لائن اور فون پر دستیاب ہے ۔

      9389 8645

      oxygen@moreland.vic.gov.au

       

      شہریت کی تقریبات (روبرو)

      Moreland آن لائن شہریت کی تقریبات کر رہا ہے جو ڈیپارٹمنٹ آف ہوم افیئرز (Department of Home Affairs) کے زیر انتظام ہوتی ہیں۔

      مزید جاننے کے لیے Department of Home Affairs website دیکھیں یا 131 880 پر فون کریں۔

       

 

(Aged and Community Support) معمّر افراد اور کمیونٹی کی مدد 

سروس یا مقام

صورتحال

سینیئر سٹیزن گروپس

 معطّل

Moreland میں معمّر افراد کے لیے مناسب ایمبیسیڈرز پروگرام

 معطّل

کھانے پہنچانے کا پروگرام

 معطّل

گھر کے لیے مدد، ذاتی مدد، ریسپائٹ (سنبھالنے والوں کو آرام کا وقفہ دلانے) کی مدد، کھانے پہنچانا اور کمیونٹی ٹرانسپورٹ

 جاری

اسیسمنٹ کی خدمات

 جاری

  • مزید معلومات (More Information)

    سینیئر سٹیزن گروپس

    ہم مکینوں کے ساتھ مل کر لوگوں کو تعلق برقرار رکھنے کے مختلف طریقے فراہم کر رہے ہیں۔ 

    کھانے پہنچانے کا پروگرام

    اضافی کامن ویلتھ ہوم سپّورٹ پروگرام(CHSP)  کی رقم کمیونٹی کو COVID-19 کے دوران اضافی کھانے فراہم کر رہی ہے

     

    گھر کے لیے مدد، ذاتی مدد، ریسپائٹ (سنبھالنے والوں کو آرام کا وقفہ دلانے) کی مدد، کھانے پہنچانا اور کمیونٹی ٹرانسپورٹ

    یہ خدمات جاری رہیں گی لیکن کچھ موزوں تبدیلیاں کی گئی ہیں

     

    اسیسمنٹ کی خدمات

    Moreland ریجنل اسیسمنٹ سروس اب بھی My Aged Care کے لیے اسیسمنٹ انجام دے رہی ہے۔ 9240 2302 پر فون کریں۔

    اگر آپ اسیسمنٹ کروانا چاہتے ہیں اور آپ کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے یا آپ 50 سال سے زیادہ عمر کے ایبوریجنل یا ٹورس سٹریٹ آئی لینڈر باشندے ہیں تو یہاں رابطہ کریں

     1800 200 422

    اگر آپ کی عمر 65 سال سے کم ہے تو 9240 2338 پر ہماری اسیسمنٹ سروس کو فون کریں۔

 

 

 گھرانوں کے لیے مدد (Family Support)

سروس یا مقام

صورتحال

فیملی ڈے کیئر

 

کھلا ہے

پلے گروپ

 بند

ماں اور بچے کی صحت

 جاری

حفاظتی ٹیکوں کی خدمات

 جاری

دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے مدد

 جاری

 

  • مزید معلومات (More Information)

    فیملی ڈے کیئر

    اگر آپ کو بچوں کی نگہداشت کا انتظام درکار ہے یا آپ گھر سے کام کرنے والے ایجوکیٹر بننا چاہتے ہیں تو یہاں فون کریں  9240 2300

     

    ماں اور بچے کی صحت

    مزید معلومات کے لیے 9240 1111 پر فون کریں اور آپشن 2 چنیں۔

     

    حفاظتی ٹیکوں کی خدمات

    کاؤنسل کے زیر انتظام حفاظتی ٹیکوں کی خدمات اب بھی چل رہی ہیں۔ آنے سے پہلے اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے۔ 

    حفاظتی ٹیکوں کے تمام سیشن Coburg ٹاؤن ہال،

    90 Bell St, Coburg میں ہو رہے ہیں جہاں

     Urquhart Streetپر کافی پارکنگ دستیاب ہے۔ 

    9240 1111 یا sd- immunisation@moreland.vic.gov.au  پر مزید معلومات لیں۔

     

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے مدد

    15 جون 2020 سے Moreland نے دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے ہر بدھ کو دوبارہ روبرو مدد شروع کر دی تھی اور گھرانے Coburg  میٹرنل اینڈ چائلڈ ہیلتھ سنٹر میں ہمارے اپائنٹمنٹ سسٹم کے ذریعے وقت لے سکتے ہیں۔ 

    پہلے اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے۔ 

    9240 1111 پر فون کریں اور آپشن 2 چنیں۔